گوش محل

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - زنان خانہ جو مکان کی ایک طرف گوشے میں بنا ہوا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - زنان خانہ جو مکان کی ایک طرف گوشے میں بنا ہوا ہو۔